Responsive Ad Code Here

??? ???????

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, June 21, 2020

ھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، شہری کی شہادت پر احتجاج

ترجمان کے مطابق کنٹرول لائن پربھارتی فائرنگ اورگولہ باری کے خلاف اسلام آباد  میں بھارتی ہائی کمیشن کے  ناظم الامور گوارو آہلووالیا کو  ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا زاہد حفیظ چوہدری نے دفترخارجہ طلب کیا۔

 بھارتی ناظم الامورکوبتایاگیاکہ بھارتی افواج ایل اوسی پر شہری آبادی کونشانہ بنارہی ہیں، بھارت 2003ء کے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے۔\


ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن پر تناؤ بڑھا کر بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے عالمی توجہ نہیں ہٹاسکتا، بھارت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی علاقائی امن و سلامتی کے لیےخطرہ ہے۔

سلمان سیلم ایک اچھا لڑکا ہیں

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????